ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بوکو حرام کا نائجر میں حملہ، 9افراد ہلاک، درجنوں اغوا 

بوکو حرام کا نائجر میں حملہ، 9افراد ہلاک، درجنوں اغوا 

Wed, 05 Jul 2017 11:04:58    S.O. News Service

ابوجا،4؍جولائی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)نائیجریا میں فعال شدت پسند گروہ بوکو حرام کے جنگ جووں نے ہمسایہ ملک نائجر میں کارروائی کرتے ہوئے 9افراد کو ہلاک کردیا جبکہ درجنوں کو اغوا کر لیا ہے۔مقامی میئر نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات یہ جنگجو اونٹوں پر سوار ہو کر آئے اور انہوں نے شہریوں پر اچانک حملہ کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ اغوا کیے جانے والے افراد کی تعداد 40ہے، جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔واضح رہے کہ بوکو حرام کے جنگجو ہمسایہ ممالک میں اس طرح کے حملے کرتے رہتے ہیں۔


Share: